Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 752|Reply: 0

بڑھتے ہوئے منافع، نوکریوں کا بحران: مصنوعی ذہانت سے متعلق وارننگ جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیز رفتار ترقی 2028ء تک عالمی معیشت کے لیے سنگین چیلنج بن سکتی ہے۔

تحقیقی ادارے Citrini Research کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگرچہ اے آئی سے کمپنیوں کے منافع اور مجموعی قومی پیداوار (GDP) میں اضافہ ہو گا مگر اس کے ساتھ ساتھ بے روزگاری بھی خطرناک حد تک بڑھ سکتی ہے۔

’دی 2028ء گلوبل انٹیلیجنس کرائسز‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی رپورٹ کو تجزیہ کار الفا شاہ نے تیار کیا ہے۔   
مصنوعی ذہانت کا انقلاب اور 2026 کا انسان

چند کمپنیوں اور تحقیقی مراکز نے ایسی چِپس اور نیم جرّاحی آلات کی طرف قدم بڑھایا ہے، جو انسان کے خیالات، ارادے اور حرکات پڑھنے اور ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔   

یہ رپورٹ ایک ایسے منظر نامے کی نشاندہی کرتی ہے جہاں اے آئی وائٹ کالر ملازمتیں سنبھال لے گی جن میں کوڈنگ، مالی تجزیہ اور کسٹمر سپورٹ شامل ہیں، اس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ملازمتیں ختم ہو جائیں گی۔

تحقیق کے مطابق بے روزگاری کی شرح 10 فیصد سے تجاوز کر سکتی ہے جبکہ امریکی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس 500 اپنی بلند ترین سطح سے تقریباً 40 فیصد گر سکتا ہے۔

رپورٹ میں ’گھوسٹ جی ڈی پی‘ کی اصطلاح بھی استعمال کی گئی ہے جس کے تحت پیداوار تو بڑھے گی مگر آمدنی کا بڑا حصہ سرمایہ داروں کو جائے گا، عام صارفین کو نہیں ملے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں جہاں صارفین کا خرچ جی ڈی پی کا تقریباً 70 فیصد ہے، وہاں یہ عدم توازن شدید معاشی دباؤ پیدا کر سکتا ہے۔   
مصنوعی ذہانت سے عالمی تجارت میں 40 فیصد تک اضافہ ممکن ہے، ڈبلیو ٹی او

جنیواعالمی تجارتی تنظیم نےاپنی سالانہ رپورٹ میں...   

مزید کہا گیا ہے کہ نجی کریڈٹ مارکیٹس، خاص طور پر سافٹ ویئر کمپنیوں سے منسلک قرضے اور 13 ٹریلین ڈالرز کی امریکی مارگیج مارکیٹ بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

تحقیقی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسئلہ ٹیکنالوجی کی ناکامی نہیں بلکہ اس کی کامیابی ہے اور اگر حکومتیں ٹیکس اور معاشی ڈھانچوں کو بر وقت تبدیل نہ کر سکیں تو بحران مزید گہرا ہو سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 09:02 GMT+5 , Processed in 0.046352 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list