Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 357|Reply: 0

قومی ایئر لائن سے پیرس سفر کرنیوالے مسافروں کو سخت پرشانی کا سامنا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

قومی ایئر لائن کے ذریعے بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافر سخت پرشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔

اسلام آباد سے پیرس جانے والے مسافروں کے مطابق معذور افراد جو چلنے کے قابل نہیں ہوتے وہ وہیل چیئر کے انتظار میں گھنٹہ بھر جہاز میں بیٹھنے پر مجبور ہوتے ہیں کیونکہ پیرس ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن کی انتظامیہ آنے والے مسافروں کی بجائے جانے والے مسافروں کو نوازنے میں مصروف ہوتی ہے۔

قومی ایئر لائن کی پیرس انتظامیہ اس سلسلے میں موقف دینے کی بجائے فون تک سننے کو تیار نہیں، عوامی سماجی حلقے صورتِ حال بہتر کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 09:01 GMT+5 , Processed in 0.046703 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list