Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 310|Reply: 0

چیف جسٹس نے سوا گھنٹے انتظار کے بعد بھی سلام کا جواب نہیں دیا: سہیل آفریدی کا شکوہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204169
Post time 2026-2-25 17:04:40 | Show all posts |Read mode
  
سہیل آفریدی---فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اوپن کورٹ میں چیف جسٹس کو سلام کیا لیکن سوا گھنٹے انتظار کے بعد بھی ایک صوبے کے وزیرِ اعلیٰ کو جواب نہیں دیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد سے ملاقات نہیں ہو رہی تھی اس لیے اوپن کورٹ میں گئے، چیف جسٹس سے بات کرنے کی کوشش کی، روسٹرم پر گیا اور سلام کیا لیکن جواب نہیں ملا۔   
اسلام آباد ہائیکورٹ: پولیس نے سہیل آفریدی کی ویڈیو بنانیوالے شخص سے موبائل فون چھین لیا

پولیس نے سہیل آفریدی کے ساتھ موجود شخص سے موبائل فون چھین کر ویڈیو ڈیلیٹ کرائی۔   

وزیرِ اعلیٰ کے پی نے کہا کہ ہم دکھانا چاہتے ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف احتجاجی یا انتشاری سیاست نہیں کرتی، ہم تمام آپشنز استعمال کرنے کے بعد پرامن احتجاج کرتے ہیں جو ہمارا حق ہے۔

سہیل آفریدی نے بتایا کہ سوا گھنٹے انتظار کے بعد بھی چیف جسٹس نے سلام کا جواب نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز سے طبی معائنے کی درخواست بھی جمع کرائی گئی لیکن اسے منظور نہیں کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 13:36 GMT+5 , Processed in 0.053020 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list