Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 395|Reply: 0

یوکرین میں صحت کا بحران سنگین: 2025ء میں طبی مراکز پر حملوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204169
Post time 2026-2-25 17:42:56 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

یوکرین میں جنگ کے باعث صحت کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہو گیا ہے۔

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2025ء میں صحت کے مراکز پر حملوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فروری 2022ء سے اب تک یوکرین بھر میں اسپتالوں، کلینکس، ایمبولینسوں، طبی عملے اور گوداموں پر تقریباً 2,900 حملوں کی تصدیق ہو چکی ہے جو حالیہ برسوں میں کسی بھی انسانی بحران میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔   
روس یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں، عاصم افتخار

انہوں نے کہا کہ خطے میں دیرپا امن بامعنی مذاکرات سے ہی آسکتا ہے، امید ہے فریقین سفارتکاری سے مسئلے کا پرامن حل نکالیں گے۔   

رپورٹ کے مطابق لاکھوں شہری ایمرجنسی سرجری، زچگی کی سہولت، دائمی بیماریوں کے علاج اور ذہنی صحت کی خدمات تک رسائی سے محروم ہیں، متعدد علاقوں میں صورتِ حال سنگین ہے جہاں 59 فیصد افراد نے اپنی صحت کو خراب یا بہت خراب قرار دیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے عوام میں ذہنی دباؤ، بے چینی اور ڈپریشن میں بھی اضافہ رپورٹ ہوا ہے مگر متاثرہ افراد کی بڑی تعداد کو مناسب علاج میسر نہیں۔

بجلی اور توانائی کے انفرااسٹرکچر پر حملوں کے باعث اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز، لیبارٹری ٹیسٹ اور ویکسین کی فراہمی بھی متاثر ہو رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یوکرین میں طبی عملہ بھی شدید خطرات میں کام کر رہا ہے، ایمبولینسز اور طبی تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 13:35 GMT+5 , Processed in 0.053891 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list