Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 865|Reply: 0

خالد مقبول صدیقی نے ’نو چائلڈ لیفٹ بیہائنڈ‘ مہم کا افتتاح کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204223
Post time 2026-2-25 19:01:10 | Show all posts |Read mode
  
خالد مقبول صدیقی---فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا تعلیمی معیشت کی جانب بڑھ رہی ہے، تعلیم ترقی پزیر ممالک کا واحد راستہ ہے، ’نو چائلڈ لیفٹ بیہائنڈ‘ مہم شروع کر رہے ہیں تاکہ کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے۔

اسلام آباد میں ’نو چائلڈ لیفٹ بیہائنڈ‘ مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران خلاف مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم سب کو تعلیم میں شراکت داری کرنی ہو گی، ہم لرننگ پروگرام کی افادیت کو بڑھانے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب وزارت ملی تو تعلیم کے اعداد و شمار کافی خوفناک تھے، میں نے وزیرِ اعظم کو بتایا کہ ایک تعلیمی ایمرجنسی میں رہ ہے ہیں، تعلیم کی بہتری کے راستے میں بہت چیلنجز کا سامنا ہے۔   
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے مسائل

پاکستان میں تعلیم سے متعلق ایک دل چسپ بات زیر...   

خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ لوگوں کی سوچ بھی ایک چیلنج ہے، اسے بدلنا ہو گا، دیہی علاقوں میں تعلیم کا رجحان کم ہے، ہر گھر گلی محلے تک پہنچنا ہو گا تاکہ کوئی بچہ پیچھے نہ رہ جائے۔

وفاقی وزیرِ تعلیم نے یہ بھی کہا کہ ہمارا خطہ ترقی کر رہا ہے مگر ہمیں چیلنجز کا سامنا ہے، تعلیم کی بہتری کے لیے سہولتیں فراہم کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 15:10 GMT+5 , Processed in 0.052846 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list