Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 278|Reply: 0

جرمنی میں تعمیراتی کام کے دوران 2 ہزار سال پرانا اہم رومی مقام دریافت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ برطانوی میڈیا

جرمنی میں مزدوروں نے تعمیراتی کام کے دوران تقریباً 2 ہزار سال پرانا ایک اہم رومی مقام دریافت کر لیا۔

ایل وی آر یہودی میوزیم کی تعمیر کے دوران حادثاتی طور پر ہونے والی اس  دریافت میں ایک نجی قربان گاہ، ایک عمارت کی وسیع بنیادیں اور ایک پتھر کا زینہ شامل ہے۔

ان دریافتوں میں سب سے پرانی دریافت پتھر کا زینہ ہے جس کا اب صرف درمیانی حصہ باقی ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ یہ زینہ پریٹوریم (مقامی گورنر کی سرکاری رہائش گاہ) دریائے رائن کی جانب جاتا تھا۔ تاہم، اس کے سروں کا حتمی طور پر تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔

آثار قدیمہ کے ماہرین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس مقام کی ابتدا پہلی صدی میں رومی دور میں ہوئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 09:02 GMT+5 , Processed in 0.045840 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list