Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 662|Reply: 0

ارجیت سنگھ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد مداحوں کیلئے پہلا پیغام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204253
Post time 2026-2-25 20:58:03 | Show all posts |Read mode
  بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ — فائل فوٹو  

مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے گزشتہ ماہ اپنے کیریئر کے عروج پر پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد اب اپنے مداحوں کو خصوصی پیغام دیا ہے۔

ارجیت سنگھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے جذباتی پیغام میں لکھا کہ یہ پیغام صرف میرے مداحوں کے لیے ہے، اس لیے وہ لوگ جو میرے گانے نہیں سنتے، وہ اسے نہ پڑھیں۔   — فائل فوٹو  

اُنہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ میں آپ سب سے بہت پیار کرتا ہوں۔

بھارتی گلوکار نے لکھا کہ اگرچہ میں نے نئے کام لینا چھوڑ دیا ہے لیکن ابھی میرے گانوں کی فہرست بھی چھوٹی نہیں ہے جو زیر التواء ہیں۔ آپ سب جانتے ہیں کہ مجھے ابھی بہت سارے گانے مکمل کرنے ہوں گے۔   
ارجیت سنگھ نے کیریئر کے عروج پر فلمی گانوں سے کنارہ کشی کی وجہ بتادی

مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے اپنے کیریئر کے عروج پر پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے مداحوں اور فلمی دنیا کو حیران کر دیا ہے۔    

اُنہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ لوگوں کو سمجھانے میں مت پڑیں، آپ ایسا کتنی بار کریں گے؟ ابھی بہت سارے نامکمل گانے ہیں جو مکمل ہونے کے بعد ریلیز ہوتے رہیں گے اور شاید اس کام میں یہ پورا سال ہی لگ جائے گا بلکہ ہوسکتا ہے کہ کچھ گانے اگلے سال بھی ریلیز ہوں۔

ارجیت سنگھ نے لکھا کہ پرامن رہیں، سوشل میڈیا سے باہر نکلنے کی کوشش کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 17:08 GMT+5 , Processed in 0.047634 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list