Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 23|Reply: 0

آسمان پر 6 سیاروں کی نایاب پریڈ کب دیکھی جا سکے گی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204274
Post time 2026-2-25 21:37:08 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

نایاب قدرتی مناظر دیکھنے کے شوقین افراد جلد ہی آسمان پر 6 سیاروں کی خوبصورت پریڈ دیکھ سکیں گے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق  یہ دلکش منظر 28 فروری کی شام دیکھا جا سکے گا۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اگر مطلع صاف رہتا ہے تو یہ خوبصورت پریڈ غروب آفتاب کے فوراً بعد دیکھی جا سکے گی لیکن 6 میں سے 4 سیاروں عطارد، زہرہ، مشتری اور زحل کو انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکے گا جبکہ یورینس اور نیپچون کو دیکھنے کے لیے دوربین کی ضرورت پڑے گی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق یہ خوبصورت نظارہ غروب آفتاب کے تقریباً 30 منٹ بعد نظر آئے گا۔

ناسا کے مطابق 3 سے 5 سیاروں کی صف بندی تو چند ماہ یا چند سالوں کے بعد اکثر ہوتی ہے لیکن 6 یا 7 سیاروں کی’پریڈ‘ غیر معمولی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 17:47 GMT+5 , Processed in 0.044641 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list