Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 609|Reply: 0

بجٹ میں براہ راست ٹیکسوں میں کمی کرنا ہوگی، نجی شعبہ آگے آئے ہم سپورٹ کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204298
Post time 2026-2-25 22:16:01 | Show all posts |Read mode
  وزیر اعظم شہباز شریف : فائل فوٹو  

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ میں براہ راست ٹیکسوں میں کمی کرنا ہوگی۔ نجی شعبہ آگے آئے ہم سپورٹ کریں گے، 200 ارب روپے کی بجلی چوری کا خاتمہ ضروری ہے۔

پاکستان گورننس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جون 2023 میں پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر تھا، آج ہماری مجموعہ اقتصادی صورتحال ماضی کے مقابلے میں حوصلہ افزا ہے، پاکستان ہمہ جہت چیلنجز سے نبرد آزما ہے، آج ملک میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر سنگل ڈیجٹ پر ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان گوررننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کےلیے اہم ثابت ہوگا، اڑان پاکستان پروگرام احسن اقبال بہترین انداز میں چلا رہے ہیں، پالیسی ریٹ 22 فیصد سے کم ہو کر ساڑھے 10 فیصد پر ہے، برآمدات میں اضافے کےلیے گنجائش موجود ہے، ہماری مجموعی اقتصادی صورتحال ماضی کے مقابلے میں حوصلہ افزا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ سولر کے حوالے سے جائز موقف کو سنا گیا، 200 ارب روپے کی بجلی چوری کا خاتمہ ضروری ہے، بجلی کی قیمت میں 7 روپے فی یونٹ کمی کی گئی،حکومت کا کام کاروبار چلانا نہیں، اداروں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمارے آئی ٹی سیکٹر میں بے پناہ صلاحیت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 19:18 GMT+5 , Processed in 0.043956 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list