Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 26|Reply: 0

اولمپیئن سمیع اللّٰہ پاکستان ہاکی کے چیف سلیکٹر نامزد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204298
Post time 2026-2-25 23:34:55 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے اولمپیئن سمیع اللّٰہ کو چیف سلیکٹر نامزد کردیا۔

صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ سمیع اللّٰہ کی تقرری کی سفارش پروفیشنل ڈیولپمنٹ کمیٹی نے کی۔  

انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پُرعزم ہیں۔   
قومی ہاکی کھلاڑیوں کو تمام توجہ صرف کھیل پر مرکوز رکھنے کی ہدایت

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنی تمام توجہ صرف اور صرف کھیل پر مرکوز رکھنے کی ہدایت کردی۔   

ان کا کہنا تھا کہ سمیع اللّٰہ کی بطور چیف سلیکٹر تقرری سے قومی ٹیم کھوئی ہوئی عظمت حاصل کرے گی۔

ادھر حکام پی ایچ ایف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سمیع اللّٰہ کی تقرری پاکستان میں ہاکی کی بحالی اور فروغ کی جامع حکمت عملی کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیڈریشن نے ایک جامع “ہاکی روڈ میپ“ بھی ترتیب دیا ہے۔  

صدر پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ ملکی و بین الاقوامی مقابلوں کےلیے سالانہ کیلنڈر تیار کیا جارہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 19:36 GMT+5 , Processed in 0.043981 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list