Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 95|Reply: 0

پنجاب بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر پابندی عائد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204298
Post time 2026-2-25 23:34:56 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر پابندی عائد  کردی گئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے آؤٹ ڈور ڈرون فلائنگ پر 30 روز کی پابندی عائد کی ہے، یہ پابندی سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر  لگائی گئی ہے، تاہم ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ ان ڈور تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی، قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلیجنس ادارے پابندی سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ عوامی تحفظ، امن و امان کا قیام اور املاک کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، پنجاب بھر میں انتظامیہ اور پولیس احکامات پر سختی سے عملدرآمد کروائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 19:39 GMT+5 , Processed in 0.044844 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list