Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 349|Reply: 0

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 34 خوارج ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204337
Post time 2026-2-26 00:12:56 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 34 خوارج ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سبمبازہ ژوب بلوچستان میں جھڑپ کے دوران فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد مارے گئے۔

حسن خیل شمالی وزیرستان کے قریب سرحد پار دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی میں 1خوارج ہلاک ہوگیا، جس کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی۔

لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 خوارج مارے گئے، بنوں کے علاقے نرمی خیل میں دو جھڑپوں کے دوران 10 خوارج ہلاک ہوئے، میر علی شمالی وزیرستان میں 12 خوارج کو ہلاک کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حالیہ دنوں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں تیز کر دیں، کارروائیاں بھارتی پراکسیز فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے جاری رہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 20:59 GMT+5 , Processed in 0.045173 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list