Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 840|Reply: 0

دوسری شادی لکی ثابت، عدالت کا سابقہ اہلیہ کو شیکھر کو 5.72 کروڑ واپس کرنے کا حکم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204337
Post time 2026-2-26 00:51:58 | Show all posts |Read mode
  کولاج فوٹو: فائل

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کےلیے دوسری شادی لکی ثابت ہوگئی، سابقہ اہلیہ سے قانونی تنازع میں بڑی کامیابی مل گئی، عدالت نے سابقہ اہلیہ کو شیکھر دھون کو تقریباً 5 کروڑ 72 لاکھ روپے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے حال ہی میں اپنی ساتھی سوفی شائن سے دہلی این سی آر میں شادی کی، جس میں قریبی دوستوں اور کرکٹرز جیسے روہت شرما اور یوزویندر چہل نے شرکت کی۔

شادی کے چند دن بعد ہی شیکھر کو اپنی سابقہ اہلیہ ایشا مکھرجی کے ساتھ جاری قانونی تنازعے میں بڑی کامیابی ملی گئی۔   
سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے دوسری شادی کر لی

شادی کی تقریب سے قبل کے ہلدی اور سنگیت کی تقریبات بھی رقص اور خوشیوں سے بھرپور تھیں   

دہلی کی فیملی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایشا مکھرجی شیکھر دھون کو تقریباً 5.72 کروڑ روپے واپس کریں۔

عدالت نے قرار دیا کہ آسٹریلیا کی فیملی کورٹ کا “پراپرٹی سیٹلمنٹ“ کا فیصلہ بھارتی قوانین کے مطابق نہیں ہے، اس لیے ایشا شیکھر سے 16.9 کروڑ روپے کا مطالبہ نہیں کر سکتیں۔

پس منظر:

شیکھر اور ایشا کی شادی 2012 میں ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا زورآور ہے۔ 2021 میں دونوں کی علیحدگی ہوئی اور 2023 میں طلاق ہو گئی۔ شادی کے دوران شیکھر نے ایشا کو تقریباً 13 کروڑ روپے منتقل کیے تھے۔

طلاق کے بعد شکھر کو بیٹے سے ملاقات اور ویڈیو کالز کا حق دیا گیا، لیکن انہوں نے بتایا کہ انہیں بیٹے سے رابطے میں مشکلات پیش آئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 21:00 GMT+5 , Processed in 0.047348 second(s), 27 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list