Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 700|Reply: 0

نریندر مودی کے اسرائیلی پارلیمنٹ پہنچنے پر اپوزیشن اراکین نے بائیکاٹ کیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204373
Post time 2026-2-26 02:11:13 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: رائٹرز  

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اسرائیلی  پارلیمنٹ (کینیسٹ) میں خطاب کے دوران اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، اسرائیلی اپوزیشن اراکین مودی کے آتے ہی ایوان سے باہر چلے گئے۔

اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کینسیٹ میں نریندر مودی کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپنے خطاب میں دونوں ممالک کے تعلقات کی تعریف کی۔   
نیتن یاہو کا نیا علاقائی اتحاد ’ہیگزاگون‘ کیا ہے؟ اس میں بھارت کیوں شامل؟

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آج دورۂ اسرائیل پر روانہ ہو گئے ہیں۔   

نیتن یاہو  نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں اسرائیل اور بھارت کے درمیان تجارت اور تعاون میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، انہوں نے مودی کو نہ صرف دوست بلکہ ’بھائی‘ قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک مشترکہ مفادات کے حامل ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اراکین نے اسپیکر کے رویے پر احتجاج کیا تھا، کچھ دیر بعد وہ اجلاس میں واپس آگئے۔

خیال رہے کہ نریندر مودی کے اسرائیل پہنچنے پر اسرائیلی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ نے ان کا استقبال کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 22:56 GMT+5 , Processed in 0.045772 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list