Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 279|Reply: 0

ہمیں دھمکا کر ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا ہے تو ایسا ہرگز نہیں ہوگا، ایران

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204373
Post time 2026-2-26 02:49:18 | Show all posts |Read mode
  ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی(فائل فوٹو)۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا نے ہمارے ارد گرد بہت بڑی فوجی موجودگی قائم کی ہے، ہمیں دھمکا کر ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا ہے تو ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جب اسرائیل نے حملہ کیا تھا ہم نے تب بھی ہتھیار نہیں ڈالے تھے، یہ لوگ ناکام تجربہ دُہرانا چاہتے ہیں تو اب بھی بہتر نتیجہ نہیں ملے گا۔  

یہ بھی پڑھیے

  • سفارت کاری اور جنگ دونوں کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ  
  • امریکا کے ساتھ بنیادی اصولوں پر اتفاق ہوگیا، عباس عراقچی  
  • جوہری افزودگی ایران کا ناقابل تنسیخ حق ہے، عباس عراقچی  




عباس عراقچی نے کہا ہم اب پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں۔ اس میں کسی کی فتح نہیں ہوگی، جنگ ہوئی تو یہ تباہ کُن ہوگی، امریکی اڈے پورے خطے میں موجود ہیں۔  

عباس عراقچی نے مزید کہا کہ اس تنازع میں پورا خطہ شامل اور صورتحال بہت خطرناک ہوجائے گی۔  

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ تنازع کا حل بات چیت اور سفارت کاری میں ہی ہے، ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن پُرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 22:56 GMT+5 , Processed in 0.045601 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list