Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 79|Reply: 0

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے کاغذی جہاز اپنے مائیکس پر نصب کرلیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204373
Post time 2026-2-26 02:49:20 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب/ ایکس  

پنجاب اسمبلی میں کاغذی جہازوں نے اڑان بھری، اپوزیشن ارکان نے  نعرے لگائے اور کاغذ کے جہاز مائیکس پر نصب کرنے کے بعد ایوان میں اڑا دیے۔

اپوزیشن کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کے ارکان نے بھی حکومت سے سوالات کیے۔

پی پی پی کی رکن شازیہ عابد نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کسی مہمان نےجنوبی پنجاب کا دورہ کرنا ہو تو کیا 11 ارب والا جہاز مل جائے گا؟

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جواب میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سندھ حکومت کا جہاز لے کر پھر سکتے ہیں تو یہ جہاز پنجاب حکومت کا ہے، جیسے مرضی استعمال کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 22:56 GMT+5 , Processed in 0.045415 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list