Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 135|Reply: 0

ملازم کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی سے کمپنی کا تعلق نہیں، زیڈ2سی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204376
Post time 2026-2-26 03:27:55 | Show all posts |Read mode
  

نجی کمپنی زیڈ 2 سی نے واضح کیا ہے کہ ایف آئی اے کی حالیہ کارروائی سے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ایف آئی اے کمپنی کیخلاف کسی قسم کی تفتیش کر رہا ہے۔

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے نجی کمپنی کے ملازم کو گرفتار کیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ملزم فیصل پر حوالہ ہنڈی کے ذریعے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا الزام ہے۔

زیڈ 2 سی کمپنی کے حکام کے مطابق حالیہ رپورٹس میں جس فرد کا نام سامنے آیا ہے، اُس نے تمام اقدامات ذاتی حیثیت میں کیے اور متعلقہ شخص کے ذاتی معاملات میں کمپنی کے سسٹمز، اکاؤنٹس یا فنڈز کا کوئی استعمال نہیں ہوا اور ان سرگرمیوں کا زیڈ 2 سی کے کاروباری امور سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

معاملہ سامنے آنے کے بعد متعلقہ شخص کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے مزید اندرونی جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ایک ضابطہ کار کے مطابق کام کرنے والا ادارہ ہے اور ضرورت پڑنے پر ایف آئی اے حکام سے مکمل تعاون کرے گی۔

دوسری جانب ایف آئی اے حکام کے مطابق کمرشل بینکنگ سرکل نے کارروائی کرکے نجی کمپنی کے ملازم کو گرفتار کیا ہے، ملزم فیصل پر حوالہ ہنڈی کے ذریعے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا الزام ہے، ملزم کی گرفتاری پہلے سے گرفتار نجی بینک کے منیجر سے تفتیش کے بعد عمل میں آئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 00:45 GMT+5 , Processed in 0.047776 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list