Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 181|Reply: 0

کوئٹہ: 7 سال کا بچہ پانی کے جوہڑ میں گر گیا، ریسکیو آپریشن جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204417
Post time 2026-2-26 08:39:49 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب، سوشل میڈیا

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں 7 سال کا بچہ پانی کےجوہڑ میں گرگیا، بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق بچے کے جوہڑ میں گرنے کا واقعہ صبح 9 بجے پیش آیا تھا تاہم ریسکیو حکام کی جانب سے رات گئے تک کشتی کی مدد سے تلاش کا کام جاری ہے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق جوہڑ بہت گہرا اور گندہ ہے اور رات کی تاریکی کے سبب ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ جب تک بچہ نہیں ملتا ریسکیو آپریشن جاری رہے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 05:17 GMT+5 , Processed in 0.049760 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list