Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 815|Reply: 0

ایران، امریکا صورتحال: ڈچ ایئر لائن کا اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204423
Post time 2026-2-26 09:58:28 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث  ڈچ ایئر لائن کے ایل ایم نے اسرائیل کے لیے پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈچ ایئر لائن کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے غیر معینہ مدت تک پروازیں بند رہیں گی۔

واضح رہے کہ امریکا نے 6 مزید ایف 22 طیارے مشرق وسطیٰ روانہ کر دیے ہیں۔

دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا نے ہمارے ارد گرد بہت بڑی فوجی موجودگی قائم کی ہے، ہمیں دھمکا کر ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا ہے تو ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔  







بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جب اسرائیل نے حملہ کیا تھا ہم نے تب بھی ہتھیار نہیں ڈالے تھے، یہ لوگ ناکام تجربہ دُہرانا چاہتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 06:43 GMT+5 , Processed in 0.046292 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list