Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 741|Reply: 0

پاکستان افرادی قوت یورپی ممالک بھیجنے کے لیے تیار ہے، محسن نقوی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204423
Post time 2026-2-26 10:37:23 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی ہنر مند اور غیرہنر مند افرادی قوت یورپی ممالک بھیجنے کے لیے تیار ہے۔







وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قیادت میں پاکستانی وفد نے روم میں منعقد مائیگریشن ڈائیلاگ میں شرکت کی جس میں اطالوی، ہسپانوی اور یونانی ہم منصب بھی موجود تھے۔

محسن نقوی نے اٹلی کی جانب سے 10 ہزار 500 ملازمتیں مختص کیے جانے پر اظہار تشکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک نقل مکانی کے خواہش مند افراد کے لیے ریگلولر طریقوں کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ غیرقانونی آمد کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ یونان اور اسپین کے وزرا نے یقین دہانی کرائی کہ وہ پاکستانیوں کو ملازمتوں کے مواقع دیں گے۔

حکام نے اس بات کو سراہا کہ سمندر کے راستے پاکستانیوں کی غیرقانونی طور پر یورپ آمد میں کمی آئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 06:48 GMT+5 , Processed in 0.045336 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list