Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 418|Reply: 0

بچوں کی حفاظت میں ناکامی، مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 14 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204483
Post time 2026-2-26 14:19:11 | Show all posts |Read mode
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈ اِٹ پر پلیٹ فارم استعمال کرنے والے بچوں کی پرائیوسی کی حفاظت میں ناکامی پر 1 کروڑ 40 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔



برطانیہ کے ڈیٹا کی نگرانی کرنے والے ادارے کا کہنا تھا کہ ریڈ اِٹ اپنے پلیٹ فارم پر موجود کم عمر بچوں کی نجی معلومات کی حفاظت کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔

انفارمیشن کمشنرز آفس (آئی سی او) کا کہنا تھا کہ اس ناکامی کا مطلب ہے کہ بچوں کے سامنے ممکنہ طور پر نامناسب اور نقصان دہ کانٹینٹ مواد آیا ہو۔



نگراں ادارے کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ ریڈ اِٹ اپنے پلیٹ فارم پر صارفین کی عمر کی تصدیق کرنے میں ناکام رہا جس سے بچوں کو خطرہ لاحق ہوا۔

ادارے نے مزید کہا کہ پلیٹ فارم نے کسی عمر کی تصدیق کے لیے کسی مضبوط نظام کا اطلاق نہیں کیا اور اس وجہ سے ان کے پاس 13 برس سے کم عمر صارفین کی نجی معلومات آگے بڑھانے کا کوئی قانونی جواز نہیں تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 10:50 GMT+5 , Processed in 0.046734 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list