Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 433|Reply: 0

مودی سے ملاقات میں نیتن یاہو کی اہلیہ کا لباس خصوصی توجہ کا مرکز کیوں بنا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204540
Post time 2026-2-26 17:07:56 | Show all posts |Read mode
  —فوٹو بشکریہ ایکس  

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا تل ابیب کے ہوائی اڈے پر ان کے اسرائیلی ہم منصب بنجمن نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو نے استقبال کیا۔

دونوں رہنما ایک دوسرے سے انتہائی گرم جوشی سے ملے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

نیتن یاہو نے نریندر مودی سے گلے ملتے ہوئے کہا کہ آپ کو دیکھ کر اچھا لگا۔

ملاقات کے دوران روایتی لباس میں ملبوس بھارتی وزیرِ اعظم کے ویسکوٹ کی جیب میں زعفرانی رنگ کا رومال دیکھ کر نیتن یاہو نے کہا کہ دیکھیں میری اہلیہ نے بھی اسی رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

جس پر نریندر مودی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہاں، یہ زعفرانی رنگ ہے۔

اس ملاقات کے دوران سارہ نیتن یاہو کا لباس خصوصی توجہ کا مرکز اس لیے بنا کیونکہ زعفرانی رنگ ہندوؤں کے لیے مذہبی لحاظ سے بہت اہمیت رکھتا ہے۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم کی اہلیہ نے یہ لباس بطور ’ڈریس ڈپلومیسی‘ بھارت کے ساتھ ہم آہنگی کا اظہار کرنے کے لیے پہنا تھا۔

سارہ نیتن یاہو نے بھارتی وزیرِ اعظم کا استقبال کرتے ہوئے دوبارہ بھارت کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور بھارت کو ایک ’شاندار ملک‘ قرار دیا۔

’ڈریس ڈپلومیسی‘ صرف استقبال کرنے تک محدود نہیں رہی بلکہ نریندر مودی کے ساتھ ڈنر کے وقت خود اسرائیلی وزیرِ اعظم نے بھارت کا روایتی لباس پہنا۔

نیتن یاہو نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے مشترکہ ڈنر سے پہلے میں نے اپنے دوست بھارتی وزیرِ اعظم کو روایتی بھارتی لباس پہن کر حیران کر دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 13:02 GMT+5 , Processed in 0.050084 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list