Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 685|Reply: 0

کراچی: ماہ رمضان میں گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204570
Post time 2026-2-26 17:46:02 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

کراچی میں ماہ رمضان کے دوران گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اسپتال حکام کے مطابق کراچی کے جناح اور سول اسپتال میں 7 روز میں گیسٹرو کے 700 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اسپتال حکام نے بتایا ہے کہ مریض الٹیاں، موشن، بخار، معدے میں تکلیف اور تیزابیت جیسے مسائل کی وجہ سے اسپتال آ رہے ہیں۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو افطار میں تلی ہوئی اشیاء سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری سادہ اور تازہ غذا سے افطار کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 14:18 GMT+5 , Processed in 0.049157 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list