Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 469|Reply: 0

وزیرِ داخلہ سندھ کا جائے حادثہ پر کوئیک رسپانس کیلئے جامع ایس او پیز بنانے کا حکم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204570
Post time 2026-2-26 17:46:06 | Show all posts |Read mode
  
ضیاء الحسن لنجار---فائل فوٹو

سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ماضی کے واقعات اور حادثات کے پیشِ نظر ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے، جائے حادثہ پر کوئیک رسپانس کے لیے جامع ایس او پیز بنائے جائیں۔

سندھ کے وزیرِ داخلہ کی زیرِ صدارت سیکیورٹی تھریٹس سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ اور آئی جی سندھ اور دیگر شرکاء نے وزیرِ داخلہ کو تفصیلی بریفنگ دی۔   
کراچی، ممکنہ حساس علاقوں کی ڈرونز سرویلنس کی جائے، وزیر داخلہ

کراچی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے صوبے میں...   

اس موقع پر وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹ پر زیادہ رش کی وجہ سے سیکیورٹی کو فول پروف بنانا ہو گا، ایئر پورٹ پک اینڈ ڈراپ پر ایک سے دو افراد کی اجازت ہو گی۔

وزیرِ داخلہ سندھ نے مزید کہا کہ پولیس کو قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں سے روابط کو مضبوط بنانا ہو گا، سندھ کی تمام جیلوں میں تلاش ایپ ڈیوائس کی دستیابی یقینی بنائی جائے، صوبائی سطح پر داخلی و خارجی پوائنٹس پر لیڈی سرچر کا ہونا لازمی ہے۔

انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ تمام اہم اور حساس تنصیبات کا سیکیورٹی آڈٹ کیا جائے، اسلحے کی نمائش کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن کیا جائے اور نیشنل ایکشن پلان کی تمام شقوں پر اس کی روح کے مطابق عمل یقینی بنایا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 14:16 GMT+5 , Processed in 0.045674 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list