Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 754|Reply: 0

مریم نواز کیخلاف گندی اور گھٹیا مہم چلائی جا رہی ہے: عظمیٰ بخاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204588
Post time 2026-2-26 18:26:23 | Show all posts |Read mode
  عظمیٰ بخاری — فائل فوٹو

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف گندی اور گھٹیا سوشل میڈیا مہم چلائی جا رہی ہے، یہ مہم فتنہ پارٹی کی سوشل میڈیا بریگیڈ چلا رہی ہے۔

اپنے ویڈیو بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ نام نہاد یوٹیوبر بھگوڑے اس مہم کے پیچھے ہیں، جب ان کے خلاف کوئی ایکشن ہو تو اسے سیاسی انتقام بنا دیا جاتا ہے یا کہا جاتا ہے کہ آزادیٔ اظہارِ رائے پر قدغن لگائی جا رہی ہے۔   
مریم نواز قدرتی طور پر بہت خوبصورت ہیں: عظمیٰ بخاری کا ناقدین کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔    

انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے خلاف 2014ء سے گند بَکا جا رہا ہے، مریم نواز پنجاب کے عوام کی خدمت کر رہی ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ ہم سیاسی بات کریں گے کیونکہ ہم سیاسی لوگ ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ میرا سوال ہے کیا باقی وزیرِ اعلیٰ رکشہ استعمال کرتے ہیں؟ فتنہ فساد پارٹی کا وزیرِ اعظم 55 روپے فی کلو میٹر قیمت سے بنی گالہ کی شٹل سروس چلاتا تھا؟
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 14:45 GMT+5 , Processed in 0.045349 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list