Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 688|Reply: 0

پنجاب: 5 دن میں 250 انٹیلی جنس بیسڈ کومبنگ آپریشنز، 28 جرائم پیشہ افراد زیرِ حراست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204588
Post time 2026-2-26 18:26:24 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پنجاب پولیس کی جانب سے لاہور سمیت صوبے بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ، کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں ترجمان پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ 5 دن میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں 250 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ان آپریشنز کے دوران 6 ہزار 139 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ہے جن میں سے 28 جرائم پیشہ افراد کو زیرِ حراست لیا گیا ہے۔   
مکڑوال: پنجاب پولیس و سی ٹی ڈی کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک

پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے مکڑوال میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 10 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔   

پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ شر پسند و ملک دشمن عناصر کے قبضے سے ایک کلو سے زائد بارودی مواد، 11 ڈیٹونیٹرز اور 20 فٹ سیفٹی فیوز وائر بھی برآمد ہوئے ہیں۔

علاوہ ازیں ترجمان نے بتایا ہے کہ لاہور سمیت صوبے بھر میں مزید 2 ہزار 545 کومبنگ آپریشنز بھی کیے گئے جن میں 509 جرائم پیشہ و مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جن سے 1 کلاشنکوف، 9 رائفلز، 35 پستول، 4 بندوقیں، بڑی تعداد میں گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 14:46 GMT+5 , Processed in 0.047709 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list