Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 711|Reply: 0

کےپی حکومت بانی کیلئے رہائی فورس بنائے گی مگر دہشتگردوں کیخلاف زبان نہیں کھولے گی، خواجہ آصف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204606
Post time 2026-2-26 19:43:01 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کےپی حکومت بانی پی ٹی آئی کے لیے رہائی فورس بنائے گی مگر دہشتگردوں کے خلاف زبان نہیں کھولے گی۔

اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ کےپی حکومت شہداء کے جنازوں میں شرکت سے گریز کرے گی، روزانہ پولیس کی شہادتیں ہو رہی ہیں مگر بانی پی ٹی آئی ترجیح اول اور آخر ہے، باقی سب بےمعنیٰ اور بے وقعت ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ بچاؤ نمبر ٹانگو صوبہ گیا بھاڑ میں، وطن کی سلامتی کی کوئی وقعت نہیں، کیسی سیاسی جماعت ہے جس کے کتنے ٹکڑے ہیں کسی کو معلوم نہیں۔   
اسیر پی ٹی آئی رہنماؤں کی چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے بانیٔ پی ٹی آئے کو ذاتی ڈاکٹر سے ملاقات نہ کرانے اور اہلِ خانہ کو اطلاع نہ کرنے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔   

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سب چاہتے ہیں وہ اندر رہے، باہر بیٹھے یوٹیوبرز کا دھندہ عروج پر ہے، اندر بیٹھے ایک دوسرے کو گالی دے رہے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سارے گروپوں میں ہزاروں اختلاف مگر ایک ایشو پر مکمل اتفاق ہے کہ بانی اندر رہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 15:51 GMT+5 , Processed in 0.050587 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list