Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 290|Reply: 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 4266 پوائنٹس کا اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204627
Post time 2026-2-26 21:01:38 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن منفی رجحان کے بعد تیزی دیکھی گئی۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 4266 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 893 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 374 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 62 ہزار 953 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔   
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 1 لاکھ 67 ہزار کی حد بھی بحال نہ رہ سکی

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 691 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔   

بازار میں آج 69 کروڑ شیئرز کے سودے 35 ارب روپے میں طے ہوئے، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 350 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 19 ارب روپے ہوگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 64 ہزار 626 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 16:56 GMT+5 , Processed in 0.057170 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list