Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 704|Reply: 0

وزیراعظم نریندر مودی انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز والے دنیا کے پہلے سیاستدان بن گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204624
Post time 2026-2-26 21:01:40 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے سیاستدان بن گئے ہیں۔

وزیراعظم مودی نے 2014ء میں انسٹاگرام جوائن کیا تھا اور گزشتہ ایک دہائی میں ان کا اکاؤنٹ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیاسی اکاؤنٹس میں شامل ہو گیا۔  

وہ اس پلیٹ فارم پر سرکاری سرگرمیوں، غیر ملکی دوروں، عوامی رابطۂ مہمات، ثقافتی مواقع اور ذاتی لمحات کی جھلکیاں شیئر کرتے ہیں۔

مودی کے فالوورز کی تعداد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی دگنی سے زیادہ ہے، جن کے فالوورز تقریباً 4 کروڑ 32 لاکھ ہیں۔

بھارت کے اندر بھی مودی انسٹاگرام پر سب سے آگے ہیں، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ کانگریس کے رہنما راہول گاندھی تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 16:53 GMT+5 , Processed in 0.062661 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list