Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 915|Reply: 0

وزیراعلیٰ پنجاب نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کردیا، کامیاب افراد میں گاڑی کی چابیاں تقسیم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204627
Post time 2026-2-26 21:01:41 | Show all posts |Read mode
  تصویر، اسکرین گریب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کردیا۔

لاہور میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ای ٹیکسی اسکیم روزگار کا باعزت منصوبہ ہے جس کے ذریعے ماہانہ ڈیڑھ سے 2 لاکھ روپے آمدن ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں خواتین کو کسی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ای ٹیکسی اسکیم خواتین کے روزگار کے حصول میں کلیدی کردار ادا کرے گی، پنجاب میں خواتین کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کی ہر بیٹی محفوظ ہے، کسی نے نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اپنا انجام یاد رکھے۔


وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ای ٹیکسی اسکیم میں 4 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے، خواتین ڈرائیوروں کے لیے 60 فیصد اور مرد ڈرائیوروں کے لیے 50 فیصد ڈاؤن پیمنٹ حکومتِ پنجاب ادا کرے گی۔ پہلے مرحلے میں ای ٹیکسی اسکیم میں 1100 ای وہیکل دی جائیں گی۔   
مریم نواز نے راجن پور میں گرین الیکٹرک بس منصوبے کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راجن پور میں گرین الیکٹرک بس سمیت دیگر منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔   

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں گرین بسوں کو پہنچائیں گے، پہلے ہم ہر ڈسٹرکٹ میں گئے، اب ہر تحصیل میں گرین بسز پہنچائیں گے، آج گرین اور الیکٹرک بسوں نے پنجاب کے ٹرانسپورٹ نظام میں انقلاب برپا کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 16:58 GMT+5 , Processed in 0.052852 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list