Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 707|Reply: 0

مصنوعی ذہانت کے ماڈلز انسانوں کے مقابلے میں جوہری جنگ شروع کرنے کے زیادہ خواہش مند

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

مصنوعی ذہانت کے ماڈلز انسانوں کے مقابلے میں جوہری جنگ شروع کرنے کے زیادہ خواہش مند ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق کنگز کالج  لندن کے پروفیسر کینتھ پین کی مصنوعی ذہانت کے ماڈلز پر نئی تحقیق کے مطابق حقیقی دنیا کے اے آئی نظام وار گیمز فلم کی مشین کی طرح خونخوار ثابت ہو رہے ہیں۔  

برطانوی تحقیق کے مطابق اے آئی جوہری ہتھیاروں کے ساتھ لڑنے کےلیے تیار دکھائی دیتی ہے، مصنوعی ذہانت ماڈلز نے آزمائش کے دوران جوہری بم استعمال کرنے پر زیادہ آمادگی ظاہر کی۔  

تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ چیٹ جی پی ٹی، کلاؤڈ اور جیمنائی نے فرضی بحرانوں میں جوہری ہتھیاروں کی طرف رہنمائی کی، کلاؤڈ اور جیمنائی جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر اخلاقی حد کے بجائے جائز اسٹریٹیجک آپشن کی طرف مائل رہے۔  

یہ بھی پڑھیے

  • جاپان: روحانی مشورے دینے والا اے آئی روبوٹ تیار  
  • AI ماڈل کا فوجی استعمال، پینٹاگان اور اینتھروپک کے درمیان تنازع  
  • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے متعلق چونکا دینے والی پیشگوئی  




برطانوی تحقیق کے مطابق چیٹ جی پی ٹی اس رجحان کا جزوی مخالف نظر آیا۔  

تحقیق کے مطابق اےآئی ماڈلز نے آپشن میں مکمل شکست تسلیم کرنے یا مخالف فریق کو مان لینے پر آمادگی ظاہر نہیں کی۔  

امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین نے نئی تحقیق کے نتائج کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.045806 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list