Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 290|Reply: 0

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مزید 2 مقدمات میں جوڈیشل کردیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مزید 2 مقدمات میں جوڈیشل کردیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی۔  

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 2 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ عدالت نے دونوں مقدمات میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جوڈیشل کردیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ ان دونوں مقدمات میں پہلے گرفتار نہیں تھے۔

یہ بھی پڑھیے

  • متنازع ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلوں پر نوٹس جاری  
  • لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور  




اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی ہے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر لڑائی جھگڑے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ گرفتار ہیں۔

ایمان مزاری اور ہادی علی کی ضمانت کی درخواستوں پر نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں، عدالت نے کل فریقین کو دلائل دینے کا حکم دے دیا۔  

عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.046435 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list