Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1002|Reply: 0

مریم نواز کے شوق پورے کرنے کیلئے 11 ارب کا جیٹ خریدا گیا، شفیع جان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204687
Post time 2026-2-26 22:58:29 | Show all posts |Read mode
  شفیع جان : فائل فوٹو  

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت شفیع جان  کا کہنا ہے کہ 10 ارب کی قومی ائیر لائن بیچ دی گئی، مریم نواز کے شوق پورے کرنے کیلئے 11 ارب روپے کا جیٹ خرید لیا گیا، 17 سیٹوں کی پارٹی نے 19سیٹوں کا طیارہ خرید لیا، دو سیٹیں بیگ اٹھانے والوں کیلئے ریزرو ہیں۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ رہائی فورس کا اعلان اسٹریٹ موومنٹ کے تناظر میں کیا گیا ہے، اس فورس کو سہیل آفریدی لیڈ کریں گے، باقاعدہ رجسٹریشن ہوگی اور حلف لیا جائے گا۔

شفیع جان نے کہا کہ رہائی فورس قانون و آئین کے دائرے کے اندر رہ کر پر امن کام کرے گی، سیاسی کمیٹی کی دو میٹنگز ہو گئیں، سب سے مشورے لیے جائیں گے، سب کی آراء کی روشنی میں یہ چیز آگے بڑھے گی لیکن فورس ضرور بنے گی۔   
فیصلہ ہوچکا، بانی کی رہائی کیلئے فورس ہر صورت بنے گی: شفیع جان

خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے فورس ہر صورت بنے گی ، یہ فیصلہ ہوچکا ہے۔   

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ اگست 2025 سے سرخ تھی، جس کا بہنوں نے پوچھا بھی تھا، بانی پی ٹی آئی کو رات کے اندھیرے میں 2 مرتبہ شفٹ کیا گیا جو جیل مینوئل کے خلاف ہے، صحت کا معاملہ بانی پی ٹی آئی کی فیملی دیکھے گی، فیملی کی ڈیمانڈز کے ساتھ پی ٹی آئی کھڑی ہے۔

شفیع جان نے کہا کہ تحریک کی ذمہ داری اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس کے پاس ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے، حکومت سیاست کر رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 20:07 GMT+5 , Processed in 0.046515 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list