Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 883|Reply: 0

چمن: گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 25 زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204687
Post time 2026-2-26 23:37:36 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

چمن میں طورپل کے علاقے میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔

چمن پولیس کے مطابق ملبے سے پانچ بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، گیس سلنڈر دھماکے سے گھر کے متعدد کمرے گر گئے۔  

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر کا ہے، سلنڈر دھماکہ لسی تقسیم کرنے کے دوران ہوا، بچے اور خواتین کی بڑی تعداد لسی لینے پہنچی ہوئی تھی کہ گھر کے کچن میں رکھا 20 کلو وزنی گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کیا گیا ہے۔  امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 20:05 GMT+5 , Processed in 0.045522 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list