Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 871|Reply: 0

برطانیہ: جامع مسجد مانچسٹر پر حملے کے شبے میں ایک اور شخص گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204687
Post time 2026-2-26 23:37:37 | Show all posts |Read mode
   جامع مسجد مانچسٹر(تصویر بشکریہ: بی بی سی)۔

برطانیہ میں جامع مسجد مانچسٹر  پر حملے کے شبے میں ایک اور شخص کو  گرفتار کرلیا گیا۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کی شب نماز تراویح کے موقع پر ایک شخص کلہاڑی لے کر مسجد میں داخل ہوا تھا۔

بعدازاں نمازیوں نے ملزم کو قابو کر کے پولیس کو طلب کیا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا۔  

مانچسٹر سے پولیس کے مطابق ملزم سے خطرناک ہتھیار اور کلاس بی کی منشیات برآمد ہوئی تھیں۔  

اسسٹنٹ چیف کانسٹیبل جان ویبسٹر کے مطابق پولیس اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔  

مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ کاؤنٹر ٹیررازم پولیسنگ نارتھ ویسٹ کے ساتھ مل کر تحقیقات کر رہے ہیں۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق مشکوک شخص کے مسجد میں داخلے کے وقت تقریباً 2 ہزار نمازی تراویح ادا کر  رہے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 20:12 GMT+5 , Processed in 0.047855 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list