Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 716|Reply: 0

امریکی بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ یونان سے اسرائیل روانہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204714
Post time 2026-2-27 00:54:56 | Show all posts |Read mode
  امریکی بحری بیڑہ جیرالد فورڈ یونانی جزیرے کریٹ کے خیلج سوڈا  سے روانہ ہونے کا ایک منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔

امریکا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرے کریٹ سے اسرائیل روانہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بحری بیڑہ اسرائیل کی بندرگاہ حیفا کی جانب سفر کر رہا ہے اور جمعہ تک اسرائیلی بندرگاہ پر پہنچے گا۔

یہ بھی پڑھیے

  • امریکا کا دوسرا بحری بیڑہ جیرالڈ آر فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہو گیا  
  • امریکا نے اضافی بحری جنگی جہاز مشرق وسطیٰ پہنچا دیا، امریکی عہدیدار  




امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا اپنے 12 ایف 22 لڑاکا طیارے بھی اسرائیل بھیج چکا ہے، امریکا نے پہلی بار اسرائیل میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کیے ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ اور پنٹاگون نے امریکی لڑاکا طیاروں کی اسرائیل میں تعیناتی کی باقاعدہ تصدیق نہیں کی، صدر ٹرمپ نے 19 فروری کو ایران کو معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 روز دیے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 21:54 GMT+5 , Processed in 0.050197 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list