Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 364|Reply: 0

نیپرا رپورٹ کے برعکس مالی سال 2025 میں پاور سیکٹر میں تاریخی بہتری ہوئی، پاور ڈویژن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204714
Post time 2026-2-27 00:54:57 | Show all posts |Read mode


  فائل فوٹو  

بجلی کی تقیسم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر پاور ڈویژن کا  کہنا ہے کہ نیپرا رپورٹ کے برعکس مالی سال 2025 میں پاور سیکٹر میں تاریخی بہتری ہوئی۔

پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ سرکلر ڈیٹ میں 780 ارب روپے کمی کے بعد 1614 ارب روپے رہ گیا، ڈسکوز کی بہتر کارکردگی سے 193  ارب روپے کا ریلیف حاصل ہوا۔

پاور پروڈیوسرز سے ایل پی آئی ویور مذاکرات سے 260 ارب روپے کی بچت ہوئی، میکرو اکنامک بہتری سے 300 ارب روپے سے زائد اثرات مرتب ہوئے۔

ریکوری ریٹ 92.4 فیصد سے بڑھ کر 96.6 فیصد ہوگیا، انڈر ریکوری 183 ارب روپے کمی کے بعد 132 ارب روپے ہوگئی، ٹی اینڈ ڈی لاسز 18.3 فیصد سے کم ہوکر 17.6 فیصد پر آگئے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ لاسز میں کمی سے 11 ارب روپے کی بچت حاصل ہوئی، ٹرانسفارمر لیول ٹارگٹڈ لوڈشیڈنگ کی جانب پیشرفت جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 21:55 GMT+5 , Processed in 0.048384 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list