Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 721|Reply: 0

سائٹ ایریا فیکٹری آتشزدگی، وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204714
Post time 2026-2-27 01:34:09 | Show all posts |Read mode
  وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ اداروں کو ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ سندھ نے شیر شاہ سائٹ ایریا کی فیکٹری میں لگنے والی کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ اداروں کو ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کردی۔  

وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی فیکٹریوں میں ہر قسم کے کیمیکلز کا جامع آڈٹ کیا جائے، خطرناک کیمیکلز کے ذخیرے اور استعمال کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائے۔   
کراچی: سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی

6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔   

مراد علی شاہ نے کہا کہ صنعتی یونٹس میں کیمیکل سیفٹی پروٹوکول پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔ بغیر اجازت خطرناک مواد ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

انہوں نے ہدایت کی کہ فیکٹریوں میں فائر سیفٹی اور کیمیکل اسٹوریج کا فوری معائنہ کیا جائے، تمام صنعتی علاقوں کی مشترکہ انسپکشن مہم شروع کی جائے، آڈٹ رپورٹ فوری طور پر وزیراعلیٰ آفس کو پیش کی جائے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ عوام اور مزدوروں کی جانوں سے کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 22:09 GMT+5 , Processed in 0.058855 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list