Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 430|Reply: 0

تیل و گیس کی تلاش، بلوچستان، سندھ اور پنجاب میں 11 آن شور بلاکس ایوارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204737
Post time 2026-2-27 04:49:13 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان نے تیل اور گیس کی تلاش کے لیے 11  آن شور بلاکس ایوارڈ کر دیئے، ان معاہدوں سے اگلے تین سال میں آٹھ ارب چھیاسٹھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہو گی۔

ایوارڈ کیے گئے بلاکس میں بلوچستان کے آٹھ، سندھ کے دو اور پنجاب کا ایک بلاک شامل ہے۔

یہ بلاکس او جی ڈی سی ایل، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ، ماڑی انرجیز، پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ اور پرائم گلوبل انرجیز کو ایوارڈ کیے گئے۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ اس سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 01:54 GMT+5 , Processed in 0.046496 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list