Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 589|Reply: 0

کراچی کے نوجوان کی پاک فوج کے حق میں ریلیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204770
Post time 2026-2-27 07:24:43 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب

کراچی کے نوجوان نے پاکستان فوج کے حق میں شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں۔

اس موقع پر ریلی کے شرکا نے افغان احسان فراموش کے نعرے لگائے اور عوام  نے افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان نے ’آپریشن غضب للحق‘ شروع کردیا، چن چن کر افغان طالبان رجیم کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔  

پاک فوج کے موثر جوابی حملوں میں 58 افغان خارجی جہنم واصل، 100سے زائد زخمی، 12پوسٹیں مکمل تباہ اور 5 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیا۔

ایک بڑا ایمونیشن ڈپو، 3 افغانی بٹالین اور سیکٹر ہیڈکوارٹر مکمل طور پر تباہ کردیے گئے، موثر جوابی کارروائی میں 30 سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز اور اے پی سیز تباہ، شدت سے مزید جوابی حملے جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 03:36 GMT+5 , Processed in 0.047281 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list