Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 788|Reply: 0

افغان طالبان رجیم کے 72 کارندے ہلاک، 120 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، عطا تارڑ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204773
Post time 2026-2-27 08:04:37 | Show all posts |Read mode
  

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 72 کارندے ہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

عطا تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان طالبان رجیم کی 16 پوسٹیں تباہ جبکہ 7 پوسٹوں پر قبضہ کیا گیا ہے۔   
کراچی کے نوجوان کی پاک فوج کے حق میں ریلیاں

کراچی کے نوجوان نے پاکستان فوج کے حق میں شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں۔   

انہوں نے بتایا کہ افغان طالبان رجیم کا ایک ایمونیشن ڈپو، بٹالین ہیڈکوارٹر، سیکٹر ہیڈکوارٹر تباہ کیا ہے، 36 سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز اور اے پی سیز بھی تباہ کی گئی ہیں۔

عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ مزید جوابی کارروائیاں جاری ہیں، ہر جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان نے ’آپریشن غضب للحق‘ شروع کردیا، چن چن کر افغان طالبان رجیم کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 04:57 GMT+5 , Processed in 0.049272 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list