Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 581|Reply: 0

افغانستان نے جنگ شروع کی، اختتام پاکستان کرے گا، گورنر کنڈی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204773
Post time 2026-2-27 08:04:40 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغانستان نے جنگ شروع کی، اختتام پاکستان کرے گا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا کو سوچنا ہوگا ان کا چھوڑا گیا اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہورہا ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پہلے بھی جارحیت کرنے پر افغاسنتان کو منہ کی کھانی پڑی تھی، اب بھی ایسا ہوگا۔    
افغانستان کو ہر صورت پرامن ہمسایہ بننا ہوگا، کسی بھی حد تک جائیں گے، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے، اس وقت ہم افغان طالبان رجیم کو جواب دے رہے ہیں۔    

انہوں نے واضح کیا کہ افغان طالبان ایکشن نہیں لیں گے تو پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر جواب دے کر دشمن کو واضح پیغام دیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی علاقائی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا، افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 04:57 GMT+5 , Processed in 0.050938 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list