Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 639|Reply: 0

پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان کے سول آبادی پر حملے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204782
Post time 2026-2-27 09:22:31 | Show all posts |Read mode
  

پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان نے سول آبادی پر حملے کردیئے، جن میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے فائر کئے گئے گولے باجوڑ کے علاقے لغڑئی اور گرد و نواح میں گرے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں مارٹر گولے گرنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے جس میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو خار اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جانب سے حملے کیخلاف باجوڑ کے عوام میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔

پاکستان کی مسلح افواج افغان طالبان کے بزدلانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کسی بھی سرحدی جارحیت کا منہ توڑ اور موثر جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 06:42 GMT+5 , Processed in 0.046493 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list