Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 554|Reply: 0

سیر و سیاحت کیلئے برطانیہ آنیوالے مسافروں کیلئے نئے سفری قوانین نافذ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204818
Post time 2026-2-27 12:36:50 | Show all posts |Read mode
سیر و سیاحت کیلئے برطانیہ آنیوالے مسافروں کیلئے نئے سفری قوانین نافذ کر دیے گئے ‘ نیا ٹریول سسٹم ‘ امریکا ‘ آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک سے آنیوالے مسافروں کیلئے نافذ العمل ہوگا۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی جسے (ای ٹی اے) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے سے امیگریشن سسٹم میں بہتری آئے گی تاہم نئے سسٹم کے نفاذ سے ایسے افراد جو برطانوی پاسپورٹ کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں سمیت دوہری شہریت کے حامل لوگوں کیلئے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔

نئے قوانین کا اطلاق 85 مختلف ممالک کے لوگوں پر ہوگا‘ ای ٹی اے چھ ماہ تک برطانیہ میں رہنے کی اجازت دے گا، یہ دو سال تک یا آپ کے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے تک سفر کیلئے اہل تصور ہوگا۔ سیاحت، کاروبار یا قلیل مدتی مطالعہ جیسے وزٹ کیلئے یہ کارآمد ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ برطانوی یا آئرش شہریوں کو ملک میں آنے جانے کیلئے ای ٹی اے یا ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 08:34 GMT+5 , Processed in 0.045642 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list