Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 360|Reply: 0

برطانیہ، ایک سال میں بے گھروں بچوں کی تعداد میں 7 ہزار کا اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204818
Post time 2026-2-27 12:36:51 | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ میں ایک سال کے دوران سڑکوں پر سونے والے بے گھر بچوں کی تعداد میں تقریبا 7 ہزار  سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چیئریٹی سینٹر پوائنٹ کا کہنا ہے کہ یہ مسلسل تیسرا سال ہے جب نوجوانوں کی بڑی تعداد کے بے گھر ہونے کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024 سے مارچ 2025 کے درمیان 16سے 24 سال کی عمر کے تقریباً 1 لاکھ 24 ہزار کے قریب بے گھر افراد کا ریکارڈ مرتب کیا گیاجو گزشتہ بارہ ماہ کے مقابلے میں زائد ہے۔

سابقہ ریکارڈ کے مطابق یہ تعداد 1لاکھ17ہزار کے قریب تھی ‘ برطانیہ میں چھوٹے بچوں کی بعض ایسی فیملیز کا بھی انکشاف ہوا ہے جنہیں کونسل کی جانب سے گھر دینے سے انکار کےبعد گاڑی میں سونا پڑ رہا ہے۔

مشیل نامی ایک خاتون جس کے تین چھوٹے بچے ہیں نے انکشاف کیا ہے کہ کونسل نے انہیں سرخ جھنڈی دکھائی جس کے بعد وہ گاڑی میں رات بسر کرنے پر مجبور ہیں جو نہ صرف خوفناک بلکہ شرمناک بھی ہے۔ شمالی آئرلینڈ میں بھی نوجوانوں کے بے گھر ہونے کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا۔

ویلز  میں 8 فیصد ‘ انگلینڈ میں 6 فیصد اضافہ دیکھا گیا، اسکاٹ لینڈ میں نوجوان بے گھر افراد کی تعداد 7,434 سے بڑھ کر 7,604 تک پہنچ گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 08:34 GMT+5 , Processed in 0.045947 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list