Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 846|Reply: 0

وکٹوریہ پارک مانچسٹر سینٹرل مسجد میں پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204818
Post time 2026-2-27 12:36:53 | Show all posts |Read mode
  

وکٹوریہ پارک مانچسٹر سینٹرل مسجد میں مشکوک افراد کے داخلے کے بعد پولیس کی طرف سے علاقے میں سیکیورٹی موثر بنانے کیلئے گشت بڑھا دیا گیا ہے۔

وکٹوریہ پارک میں مانچسٹر سینٹرل مسجد کے رضاکاروں کی طرف سے دو افراد کو بیگ اٹھا کر مسجد میں داخل ہوتے دیکھا گیا ‘ ایک شخص کے پاس کلہاڑی اور دوسرے کے ہاتھ میں ہتھورا اور چاقو دیکھاگیا ‘ پولیس نے اطلاع ملنے پر ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔

جی ایم پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دہشت گردی کا نہیں تاہم پھر بھی انسداد دہشت گردی کے ماہرین سے مشاورت کی جا رہی ہے‘ وزیراعظم کیئر سٹارمر اور اینڈی برنہم سمیت کئی دیگر اہم شخصیات نے بھی واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مسجد کے صدر حماد خان کا کہنا ہے کہ مذکورہ واقعہ کے بعد مسلمانوں کو اپنی حفاظت کا خوف لاحق ہے ایشٹن سینٹرل مسجد کیلئے ایک پولیس آفیسر تفویض کرنے کیلئے گشت بھی بڑھ گیا ہے ‘ ہم جی ایم پی اپنے مقامی کونسلر اور اپنے ایم پی کے دفتر سے رابطے میں ہیں‘ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر خواتین کے داخلی دروازے کو بند کردیا جائیگا،کیمونٹی کے لوگ چوکس رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی پر فوری پولیس کو مطلع کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 08:35 GMT+5 , Processed in 0.057216 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list