Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 409|Reply: 0

آج افطاری میں بنائیں کھٹے آلو چاٹ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204914
Post time 2026-2-27 15:51:58 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

افطاری کے دسترخوان کا اہتمام خاص الخاص پکوانوں سے کرنے کے لیے خواتین نت نئی کھانوں کی تراکیب آزماتی ہیں تو آج بنائیں کھٹے آلو چاٹ۔
اجزا:

آلو 1 کلو ، تیل 2 کھانے کے چمچ، لہسن ادرک کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ، دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ، زیرہ بھنا ہوا 1 کھانے کا چمچ، چاٹ مسالہ 1 چائے کا چمچ] املی کا پیسٹ 1/2 پیالی، چینی 1 کھانے کا چمچ، چکن پاؤڈر 1 چائے کا چمچ، زدے کا رنگ 2 چٹکی، ہرا دھنیا 1/2 کپ، ہری مرچیں 4 عدد، نمک حسبِ ذائقہ۔   
افطار اسپیشل: خستہ اور لذیذ آلو کے کباب

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں جب پورا دن روزے...   
ترکیب:

آلو ابال کر چھیل لیں، اسے کیوب میں کاٹ لیں۔

سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن، ادرک کا پیسٹ ڈال کر فرائی کریں اور کیوب میں کٹے ہوئے آلو شامل کریں۔

اب اس میں نمک، لال مرچ، چاٹ مسالہ، چکن پاؤڈر، چینی، زردے کا رنگ، زیرہ، اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر بھونیں۔

تھوڑا سا پانی شامل کر کے املی اور ہری مرچوں کا پیسٹ ڈال کر دم پر رکھ دیں، 5 منٹ بعد ہرا دھنیا ڈال کر افطاری میں سرو کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 12:09 GMT+5 , Processed in 0.045951 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list