Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 785|Reply: 0

ایران کی افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی— فائل فوٹو

ایران نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے لیے سہولت کاری کی پیشکش کر دی۔

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مناسب ہے کہ افغانستان اور پاکستان اختلافات کو بات چیت سے حل کریں، ایران گفتگو میں سہولت اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد کو تیار ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان تازہ ترین صورتِ حال سے متعلق ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ماہِ مبارک رمضان ضبطِ نفس اور عالمِ اسلام میں یکجہتی کے فروغ کا مہینہ ہے۔   
آپریشن غضب للحق: پاک فضائیہ، آرمی کے حملے، 133 افغان طالبان ہلاک، 200 سے زائد زخمی

فضائیہ اور بری افواج کے حملے ، افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ 16 افغان چوکیاں مکمل تباہ اور 9 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا   

انہوں نے کہا ہے کہ مناسب ہے کہ افغانستان اور پاکستان اختلافات کو حسنِ ہمسائیگی اور مکالمے سے حل کریں، پاکستان اور افغانستان کی بات چیت میں ایران سہولت اور باہمی تعاون بڑھانے میں ہر ممکن مدد کو تیار ہے۔

واضح رہے کہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان کے آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افغان چوکیاں بھی مکمل تباہ کر دی گئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.046928 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list