Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 672|Reply: 0

کیا سنجے لیلا بھنسالی کو سالگرہ کے دن دل کا دورہ پڑا تھا؟ وضاحت سامنے آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

معروف بھارتی ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے بارے میں بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اُنہیں سالگرہ کے دن دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

سنجے لیلا بھنسالی کی ٹیم نے ان کی صحت سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی ہے۔    
بگ باس 11 کی پرانی کلپ: دیپیکا نے رنویر کے بجائے سنجے لیلا بھنسالی سے شادی کا انتخاب کیا

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سلمان خان کے ساتھ ایک وائرل پرانے گیم میں رنویر سنگھ کے بجائے سنجے لیلا بھنسالی سے شادی کا انتخاب کیا تھا۔ اس حوالے سے بگ باس 11 کی ایک پرانی ویڈیو کلپ میں دیپیکا پڈوکون اور سلمان خان کو ایک پرمزاح اور آزمائشی کھیل ڈیٹ، کل (مارو) یا میرج کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔    

ٹیم کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیان میں لکھا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی کے اسپتال میں داخل ہونے کی خبریں سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔ ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

وضاحتی بیان میں مزید لکھا ہے کہ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم ایسی کسی بھی خبر کو شائع کرنے سے گریز کریں۔  

وضاحتی بیان میں یہ بھی لکھا ہے کہ ہدایتکار صرف معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال گئے تھے۔

واضح رہے کہ سنجے لیلا بھنسالی رواں ماہ 24 فروری کو 63 سال کے ہوگئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.045397 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list