Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 973|Reply: 0

ہم نے بھارت کو بھی منہ توڑ جواب دیا تھا اور اب افغان رجیم کو بھی مل رہا ہے: مراد علی شاہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
مراد علی شاہ---فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ افغان رجیم کو جواب پاکستان پر میلی نظر رکھنے والے تمام افراد کو پیغام ہے، ہم نے بھارت کو بھی منہ توڑ جواب دیا تھا اور اب افغان رجیم کو بھی مل رہا ہے۔

ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے پہلے ہی تیاری کی ہوئی تھی، غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف پہلے بھی کارروائیاں کی ہیں۔

مراد علی شاہ کا عمر کوٹ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمر کوٹ میں پولیس نے کورٹ کے آرڈر پر کارروائی کی، جس طرح پولیس نے کارروائی کی وہ کسی طور قابل قبول نہیں ہے، میں نے کل وزیرِ داخلہ اور وزیرِ تعلیم سے رابطہ کر کے تفصیلات لی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیرِ داخلہ یقینی بنا رہے ہیں کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے، میں یقین دلاتا ہوں کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں خواتین کے ساتھ زیادتی نہیں ہو گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.044887 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list